منتظر خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ، انتظار گاہ؛ جیسے: اسٹیشن کا ویٹنگ روم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ، انتظار گاہ؛ جیسے: اسٹیشن کا ویٹنگ روم۔